حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلى الله عليه وآله:
شَعبانُ شَهري..... فَمَن صامَ شَهري كُنتُ لَهُ شَفيعاً يَومَ القِيامَةِ
پیغمبر اکرم صلى اللہ عليہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
شعبان میرا مہینہ ہے ۔۔۔۔ جو بھی میرے مہینے (شعبان) میں روزہ رکھے گا تو میں قیامت کے دن اس کی شفاعت کروں گا۔
بحارالأنوار (ط-بیروت) ج 94، ص 83، ح 54









آپ کا تبصرہ